بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قصائی کی گائے میں عققیقہ کا حصہ

سوال

 کیا قصائی کی گائے میں عقیقے کے حصے شامل کیے جا سکتے ہیں؟

جواب

عقیقہ عبادت ہے؛ لہذا عقیقہ کے لیے جو جانور ہو اس پورے جانور کا  عبادت ہی کے لیے خاص ہونا ضروری ہے، قصائی جس گائے کو فروخت کرنے کے لیے ذبح کرے اس میں عقیقہ کے حصے شامل نہیں کیے  جاسکتے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143904200058
تاریخ03-01-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں