بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سنتوں کے آخری قعدہ میں جماعت شروع ہوجائے

سوال

اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت سے پہلے اپنی سنت نماز ادا کر رہا ہو اور آخری رکعت کے قعدہ میں التحیات پر ہو اور جماعت کے لیے تکبیرِ تحریمہ شروع ہو جائے تو وہ کہاں تک پڑھ کر اپنی نماز ختم کرے ؟

جواب

تشہد کے بعد درود شریف اوردعاپڑھنے کے بعد جماعت میں شریک ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143904200054
تاریخ03-01-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں