اسٹیٹ لائف انشورنس
سوال
کیا اسٹیٹ لائف کا بیمہ کروانا جائز ہے ؟اور آ پ کا فتوی بھی ہے?
جواب
اسٹیٹ لائف انشورنس کی مروجہ تمام اقسام سوداورجوئے پرمشتمل ہونے کی بناپرناجائزہیں ، یہی ہمارا فتوی ہے، اس بارے میں جواز کا کوئی فتوی ہمارے ادارے سے جاری نہیں ہوا جو فتوی ہمارے ادارے کے نام سے دکھایا جاتا ہے وہ جعلی ہے اس سے ادارے کا کوئی تعلقنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143904200046
تاریخ01-01-2018

