بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چمڑے کے موزوں کے اوپر سوتی موزے پہننے کاحکم

سوال

چمڑے کے موزوں کے اوپر کپڑے کے جراب پہن کر مسح کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

چمڑے کے موزوں کے اوپر اونی اور سوتی موزے پہن کراونی اور سوتی موزوں پر مسح کرنا درست نہیں، البتہ اگر مسح کی تری چمڑے کے موزوں تک پہنچ جائے تو پھر درست ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143904200039
تاریخ30-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں