موبائل فون پر قرآن کریم کی تلاوت
سوال
موبائل فون پر تلاوتِ قرآن پاک کرنی چاہیے؟
جواب
موبائل فون پر قرآن کریم کی تلاوت کرنا جائز ہے، لیکن اس موقع پر تلاوتِ قرآن کے آداب کی رعایت کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143904200006
تاریخ22-12-2017

