نفسیاتی آدمی کے لغو جملے سے طلاق نہیں ہوگی
سوال
نفسیاتی آدمی کا دماغ کام نہیں کررہا وہ اپنی بیوی کو بولا "منیجر تمہیں طلاق دو " تو طلاق ہوگی یا نہیں؟
جواب
اس قسم کے جملے سے طلاق نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143904200005
تاریخ21-12-2017

