بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

Abiha نام لکھنے کا طریقہ

سوال

ابیہہ/ ابیھہ (Abiha)میں "ھا" کون سی ہو گی؟

جواب

اردو رسم الخط میں لکھتے وقت  ''ابیہہ''لکھاجائےگا،یعنی دونوں ''ہ''چھوٹی لکھی جائیں گی۔(اردو املااور رسم الخط ،اصول ومسائل،ص:61)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143904200001
تاریخ20-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں