فیس کی ادائیگی میں تاخیر پر مالی جرمانہ لینا
سوال
فیس تاخیر سے اداکرنے پر اسکول والوں کا جرمانہ لینا جائز ہے یانہیں؟
جواب
فیس کی ادائیگی میں تاخیر ہوجائے تومالی جرمانہ وصول کرناشرعاً درست نہیں ہے۔(فتاوی شامی،کتاب الحدود ،باب التعزیر،4/61،ط:سعید)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143903200104
تاریخ19-12-2017

