بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فیس لیٹ کرنے پر اسکول والوں کا جرمانہ لینا درست نہیں ہے

سوال

اسکول کا لیٹ فیس ادا کرنے پر جرمانہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اسکول کا لیٹ فیس ادا کرنے پر جرمانہ وصول کرنا شرعاً درست نہیں۔

والحاصل أن المذهب عدم التعزير بأخذ المال۔

( رد المحتار، كتاب الحدود، باب التعزير ۴/ ٦۱ ط: سعيد) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200090
تاریخ12-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں