بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی سے قبل تعلیق طلاق کا حکم

سوال

 شادی سے پہلے کسی کے ساتھ لڑائی میں کہا: اس شخص کے ساتھ میں نے ایسا نہیں کیا تو میری بیوی میرے اوپر طلاق ہوگی۔

ابھی تک وہ کام نہیں کیا تھا کہ شادی ہوگئی، کیا شادی کے بعد اس کہنے سے کوئی طلاق واقع ہوگی؟اگر وہ کام پوری زندگی نہ کرے اور وفات ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

شادی سے قبل جوجملہ کہا اس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی کام کرے یا نہ کرے. البتہ گفتگو میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200088
تاریخ11-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں