بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا سبحان نام رکھنا صحیح ہے؟

سوال

کیا سبحان (Subhan) نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

"سبحان" نام نہ رکھیں ، اس  کےبجائے  کوئی دوسرا نام تجویز کرلیں۔انبیائے کرام علیہم  الصلوۃ والسلام، صحابہ کرام رضوان  اللہ علیہم اجمعین یا اولیاء کرام رحمہم اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھ لیں  ۔(السعایۃ فی کشف مافی شرح الوقایۃ،2/164،ط:سہیل اکیڈمی –فتاوی محمودیہ 19/386،ط:فاروقیہ کراچی) فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200082
تاریخ10-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں