بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

Abiha نام کا کیا مطلب ہے اور یہ اردومیں کیسے لکھا جائے گا؟

سوال

Abiha  نام کا کیا مطلب ہے اور یہ اردومیں کیسے لکھا جائے گا؟

جواب

Abiha اردو میں ''ابیہہ''لکھا جائے گااور اس کے معنی ''سمجھ دار'' اور ''باخبر ''کے آتے ہیں۔(لسان العرب، (أبه )، 13 /466،ط:دار صادر بیروت)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200081
تاریخ10-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں