بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام کے سلام سے پہلے سلام پھیردینا

سوال

اگر کوئی شخص فجر کی نماز میں نیند کے غلبہ  یا بے  دھیانی کی وجہ سے آخری قعدہ میں غلطی سے امام سے پہلے دونوں سلام پھیردےپھر فوراً یاد آجائے اور وہ دوبارہ قعدے کی ہیئت بنالے تو اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ یا دوبارہ پڑھنی پڑے گی؟

جواب

 صورت مسؤلہ میں نمازہوگئی ، دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200066
تاریخ07-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں