بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایسی حالت شادی کے بعد ہوتو میں نے تمہیں چھوڑدیا ہوگا کہنے سے طلاق کا حکم

سوال

جو عورت نکاح میں نہ ہواس کو اس طرح کہا :  ''ایسی حالت شادی کے بعد ہوتو میں نے تمہیں چھوڑدیا ہوگا''۔کیانکاح کے بعد اس سے کوئی طلاق ہوگی؟

جواب

مذکورہ الفاظ کہنے سے نکاح کے بعد کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200059
تاریخ04-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں