بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نیشنل سیونگز میں رقم لگانے کا حکم

سوال

نیشنل سیونگز (ڈیفنس سیونگ) وغیرہ میں سرمایہ کرسکتے ہیں، کیا یہ حلال ہے؟

جواب

نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ سے حاصل ہونے والا نفع شرعاً سود ہے، لہٰذا اس میں رقم لگانا اور اس کا نفع لینا حلال نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200055
تاریخ01-12-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں