رمشاء نام رکھنا
سوال
"رمشاء " نام رکھنا کیسا ہے? یہ اسلامی نام ہے یا نہیں? اس کے معنی کیا ہیں ؟
جواب
"رمشاء"(راء کے زبر کے ساتھ) نام رکھ سکتے ہیں ، اس کے معنی ہیں: "خوبصورت بناوٹ والی"۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143903200045
تاریخ30-11-2017

