بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک جگہ سے متعدد بار تیمم کرنا

سوال

کیا  ایک ہی جگہ سے متعددبار تیمم کرسکتے ہیں ؟

 

جواب

ایک جگہ سے متعدد بار تیمم کرسکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں، تیمم کرنے والے کی ناپاکی مٹی کی طرف منتقل نہیں ہوتی۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200044
تاریخ30-11-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں