مذی لگے کپڑے کو پاک کرنے کا طریقہہ
سوال
میں نے ایک جگہ پہ پڑھا تھا کہ: اگر کپڑوں پر مذی لگ جائے تو صرف اس جگہ کو پانی سے دھو دینے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے، کپڑوں کو مکمل دھونے کی ضرورت نہیں ہے. کیا یہ درست ہے؟
جواب
درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143903200035
تاریخ28-11-2017

