بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گرم پانی ٹھنڈا کر کے وضو کرنا

سوال

اگر پانی زیادہ گرم ہو جائے یعنی جوش تک پہنچ جائے تو ایسے پانی کو ٹھنڈا کر کے وضو کرناکیسا ہے؟جائز ھے مکروہ ہےیا پھر کیسا ہے؟

جواب

 بلاکراہت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143903200021
تاریخ25-11-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں