بحینہ نام کا معنی
سوال
بجینہ ایک صحابیہ کا نام ہے، اس کا معنی بتادیں.
جواب
صحابیہ کا صحیح نام بحینہ (حاء ) کے ساتھ ہے، اس کا معنی ہے :کھجور کا معروف درخت جو لمبا ہو. صحابیات کے نام میں نسبت اصل ہے، معنی کی حیثیت ثانوی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143903200009
تاریخ21-11-2017

