شیعہ سے تجارت کرنا
سوال
کیا شیعہ سے تجارت کرسکتے ہیں؟ کیا کسی شیعہ کو گھر کرائے پردے سکتے ہیں ؟
جواب
شیعہ کے ساتھ تجارتی لین دین کرسکتے ہیں، اسی طرح بغرض رہائش مکان کرایہ پر دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143902200085
تاریخ16-11-2017

