میزان بنک سے لین دین کرنا
سوال
کیا بینکوں میں کوئی ایسا بنک ہے جہاں سود نہ ہو؟میزان بنک والے کہتے ہیں کہ : ان کےپاس فتویٰ ہے، ہمارا کاروبار صحیح ہے۔
جواب
ہمارے علم کے مطابق اس وقت کوئی بھی بنک [بشمول میزان بنک کے]ایسا نہیں جو مکمل اسلامی اصولوں کے تحت لین دین کرتا ہو۔ لہذا کسی بھی بنک سے تجار تی معاملہ نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143902200076
تاریخ13-11-2017

