بالوں میں کلر لگانے کا حکم
سوال
آج کل لڑکیاں بالوں میں کلر لگاتی ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
خالص کالے رنگ کے علاوہ کوئی بھی رنگ بالوں پر لگایا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143902200061
تاریخ08-11-2017

