گھر اور مکان کو کرائے پر دینا
سوال
کیا کراۓ پر گھر یا مکان دیا جاسکتاہے؟
جواب
گھر اور مکان کو کرائے پر دینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143902200059
تاریخ08-11-2017

