بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پینٹ شرٹ کے کاروبار کا حکم

سوال

پینٹ شرٹ اور ٹائی کے کاروبار کا کیا حکم ہے؟

جواب

پینٹ شرٹ اور ٹائی صلحاء کا لباس نہیں ہے،اس کا کاروبار کرنامکروہ ہے،اجتناب کرناچاہیے۔[فتاوی دارالعلوم دیوبند]فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143902200029
تاریخ30-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں