بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد حرام میں سونا

سوال

مسجد حرام میں سونے کےلیے بھی اعتکاف کی نیت ضروری ہے ؟

جواب

مسجد حرام یا کسی بھی مسجد میں بلا ضرورت سونا مکروہ ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص مسافرہواوراس کےلیےکوئی اورجگہ نہ ہویاکسی دینی مصروفیت کےلیےمسجد میں قیام پذیرہو تو ضرورت کی بنا پرمسجد میں سونے کے لیے اعتکاف کی نیت کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143902200028
تاریخ30-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں