بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 جُمادى الأولى 1448ھ 27 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سانپ حرام ہے

سوال

 سانپ کا گوشت مسلمانوں کے لیے حرام ہے یا مکروہ ہے؟

جواب

سانپ کا گوشت حرام ہے؛ کیوں کہ خبائث میں داخل ہے اورحدیث شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسےماردینے کا حکم دیاہے اور اس پر اجروثواب بھی ذکر فرمایاہے۔(طبرانی ، مجمع الزوائد،الجامع لاحکام القرآن)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143902200022
تاریخ27-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں