زیبرا حلال ہے
سوال
زیبرا حلال ہے یا حرام؟ اصول کے رو سے تو حلال ہونا چاہیے کہ اس کے کچلی کے دانت نہیں ہوتے ، لیکن بعض لوگوں کا اصرار ہے کہ یہ بھی گدھے کی جنس سے ہے، تو حرام ہونا چاہیے۔
جواب
زیبرا شرعاً حلال ہے اور اس کاکھاناجائزہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143902200011
تاریخ24-10-2017

