ون کوائن onecoin کا حکم
سوال
ون کوائن کے نام سے آج کل کرنسی اور اسکیمیں متعارف ہیں۔ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟اگر اس بارے میں کوئی تفصیلی مواد ہو تو برائے مہربانی وہ بھی ارسال فرمائیں۔
جواب
ون کوائنonecoin(ڈیجیٹل کرنسی) کا معاملہ تاحال مشتبہ ہے اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے گریز کرنا چاہیے۔ تفصیلی فتویٰ ہمارے ماہنا مہ "بینات " میں شائع ہوچکا ہے۔درج ذیل لنک سے آپ حاصل کرسکتے ہیں:
http://www.banuri.edu.pk/web/uploads/2017/04/9-rajab_1438.pdf
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

