بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نفاس کا خون دس یا پندرہ روز میں بند ہوجانے کا حکم

سوال

اگر نفاس کا خون دس یا پندرہ دن کے بعد آنا بند ہو جائے تو کیا عورت غسل کر کے عبادات کا سلسلہ شروع کر سکتی ہے کہ نہیں؟ 

جواب

اگر عورت کو پہلی بار ولادت ہوئی ہے تو  دس یا پندرہ  جتنے  دن کے بعد خون رک جائے ،غسل کرکے نماز وغیرہ عبادات کرسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143901200090
تاریخ15-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں