بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چار بھائی اور تین بہنوں میں میراث کی تقسیم

سوال

ترکہ کی کل رقم 1000000 ہے تین بہن اور چار بھائی ہیں کیسے میراث تقسیم ہوگی؟

جواب

کل ترکہ گیارہ حصوں میں تقسیم کیا جائے گا ،جس میں سے دو، دو حصے ہر ایک بھائی کو اور ایک ، ایک حصہ ہر ایک بہن کو ملے گا ۔یعنی ترکہ کی رقم دس لاکھ روپے میں سے181818.182روپے ہرایک بھائی کو  اور90909.091 روپے ہر ایک بہن کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143901200082
تاریخ11-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں