بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی کسے کہتے ہیں؟

سوال

شریعت میں شادی ، نکاح کو کہتے ہیں یا رخصتی کو؟ 

جواب

یہ شرعی معاملہ نہیں، بلکہ اس کا تعلق عُرف کے ساتھ ہے، اور ہمارے  عرف میں رخصتی کو شادی ہونا کہا جاتا ہے، البتہ شرعی اعتبار سے نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے بھی میاں بیوی کا رشتہ قائم ہوجاتا ہے۔ فقط  واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143901200078
تاریخ11-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں