بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عربی زبان سیکھنے کا ادارہ

سوال

مجھےمعلوم ہے کہ آپ کے  لیے یہ شاید ایک بے مقصد سوال ہو گا، لیکن یقین جانیں میرے لیے انتہائی قیمتی ہے، جواب کا انتظار ر ہے گا،مجھے عربی سیکھنے کا بہت زیادہ شوق ھے، مگر یہاں پاکستان میں کوئی ماحول نہیں ہے، کیا آپ کی نظر میں کوئی ایسا عربی سکول یا مدرسہ ھے، جہاں صرف عربی طالب علم پڑھتے ہوں؟  تاکہ مجھے یہاں رہتےے ہوئے عربی ماحول مل سکے۔مہربانی فرما کر میری راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

ڈاکٹر امجدصاحب کے زیر سرپرستی مدرسہ ابن عباس گلستان جوہر   میں  عربی  زبان سکھانے کی ترتیب ہے، وہاں رابطہ کرلیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143901200054
تاریخ03-10-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں