سودی قرضہ لے کر لگائے گئے باغ کے پھل کھانا
سوال
میرے ماموں نے سود پر قرض لیا تھا،جس زمین میں باغ ہے،وہ بھی سود کے بدلے میں پلج ہے،تو کیا ہمارے لیے ماموں کے گھر سے کھانا یا ان سے لین دین رکھنا جائز ھے؟نیز باغ کا پھل کھانا کیسا ہے؟ ماموں سرکاری نوکری بھی کرتے ہیں,سود پر قرض لے کر جو زمین خریدی گئی ہو ،اس کی فصل کا کیا حکم ہے؟
جواب
سائل کے ماموں کے گھر کھانا کھانا یا ان کے باغ کا پھل کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143901200051
تاریخ03-10-2017

