جامعہ کے طلبہ کا وظیفہ
سوال
کیا جامعہ طلبہ کو جیب خرچ دیتا ہے؟
جواب
جامعہ اپنے یہاں پڑھنے والے ضرورت مند طلبہ کو قیام،طعام اورمفت تعلیم کی سہولت دیتا ہےاور ایسے طلبہ کو جیب خرچ کی مد میں ماہانہ وظیفہ دیا جاتاہے۔ نیز بوقت ضرورت علاج معالجہ،اور وقتافوقتا لباس وپوشاک وغیرہ کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ واللہ الموفق
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143901200041
تاریخ01-10-2017

