بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے پہلے معلق طلاق کی ایک صورت کا حکم

سوال

  اگر کوئی نکاح سے پہلے عورت سے کہے کہ: اگر نکاح کے بعد ایسی حالت ہو تو تم میری طرف سے آزاد ہو،  پھر نکاح کے بعد عورت کو ایک طلاق دے دی، اور عدت کے بعد وہ کام ہوگیا، تو اس عورت سے دوبارہ نکاح کے بعد  اسےطلاق ہوگی؟ 

جواب

مذکورہ صورت میں کہے گئے الفاظ سے  طلاق واقع نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143901200028
تاریخ28-09-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں