مروجہ تکافل کا حکم
سوال
تکافل جائزہےیا نہیں؟
جواب
مروجہ تکافل جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143901200017
تاریخ26-09-2017

