ذاتی گھر کے حصول کے لیے کوئی وظیفہ
سوال
اچھے ذاتی گھر کے حصول کے لیے کوئی وظیفہ اجازت کے ساتھ عنایت فرمادیں۔
جواب
دوارنِ وضو اور ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ اس دعا کا اہتمام کریں۔" اللهم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی"۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143901200008
تاریخ24-09-2017

