سمع اللہ لمن حمدا کہنے کا حکم
سوال
گر کوئی نماز میں "سمع الله لمن حمدہ " کے بجائے "سمع الله لمن حمدا "کہے تو کیا نماز درست ہوگی؟
جواب
یوں کہنا درست نہیں، لیکن نماز ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143812200082
تاریخ20-09-2017

