شتر مرغ حلال ہے
سوال
کیاشتر مرغ کا انڈا اور ا س کا گوشت حلال ہے؟
جواب
شتر مرغ حلال پرندہ ہے، اس کا گوشت اور انڈہ حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143812200072
تاریخ14-09-2017

