کیا مرض الموت میں مبتلا بھائی اپنے بھائی کي میراث کا مستحق ہے؟
سوال
دوبھائیوں میں سے ایک مرض الموت میں مبتلا ہے اور دوسرے کا انتقال ہو جائے ،صرف دو بیٹیاں ہیں تو کیا مرض الموت میں مبتلا بھائی اپنے بھائی کی میراث کا مستحق ہے؟
جواب
جی ہاں ، مرض الموت میں مبتلابھائی اپنے بھائی کی وراثت کامستحق ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143812200046
تاریخ06-09-2017

