بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز عید رہ جائے تو کیاکرے؟

سوال

فجر و عید دونوں قضا ہوگئیں، فجر کی تو قضا پڑھ لی عید کی نماز کا کیا جائے ؟

جواب

عید کی نما زکی انفرادی طورپر قضانہیں ہے،اگر عید کی نماز رہ گئی ہے تو توبہ واستغفار کیاجائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143812200038
تاریخ02-09-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں