کپورے کھانا منع ہے
سوال
کیا حلال جانور کے کپورے حلال ہیں یا حرام ؟
جواب
کپورے کھانامکروہ تحریمی ہے،علماء نے ان کے کھانے کو ممنوع وناجائز لکھاہے۔(شامی6/749مسائل شتی،ط:سعید-کفایت المفتی 9/144،ط:دارالاشاعت)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143812200037
تاریخ01-09-2017

