ظہر کی چار رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھی جائیں گی
سوال
ظہر کی چار رکعتیں دو سلام کے ساتھ پڑھیں یا ایک سلام کے ساتھ؟
جواب
ظہر کی چار رکعت نماز ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھی جائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143812200025
تاریخ28-08-2017

