بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تکبیرات تشریق کے ایام

سوال

تکبیرات تشریق کب سے پڑھی جاتی ہیں؟ بعض کہتے ہیں کہ : آٹھویں ذوالحجہ سے پڑھی جائیں گے، یہ درست ہے؟

جواب

تکبیرات تشریق، نویں ذوالحجہ کی فجر سے تیرہویں ذوالحجہ کی عصر تک  ہر نماز کے بعد پڑھی جاتی ہیں.آٹھویں ذوالحجہ کی بات درست نہیں. فقط  واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143812200022
تاریخ28-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں