بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زنابالجبر میں بھی سزا کے لیے چار گواہ لازم ہیں

سوال

کیا زنا بالجبر کی سزا کے لیے بھی چار عینی شاہدین کی ضرورت ہوتی ہے؟

جواب

زنابالجبرکی صورت میں بھی  ثبوت کے لیے چارگواہوں یااقرارکاہوناضروری ہے، اس کے بغیر شرعی حد  جاری نہیں ہوسکتی۔البتہ زنابالجبر میں عورت چوں کہ مکرَہ(مجبور)ہوتی ہے ؛ اس لیے اس پر حد لاگونہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143812200011
تاریخ25-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں