بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والدین کو زکاۃ دینا جائز نہیں

سوال

کیا اولاد اپنے والدین کو یا دونوں میں سے ایک کو زکاۃ دے  سکتے ہٰیں؟ 

جواب

والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کو زکاۃ  دینا جائز نہیں، اس طرح زکاۃ  ادا نہ ہوگی، والدین اگر ضرورت مند ہوں تو ان کا خرچ اولاد کے ذمے واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200092
تاریخ23-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں