خلاف قانون کاروبار کی آمدنی کا حکم
سوال
میری گیس کی دوکان ہے اور حکومت کی جانب سے گیس بھرنے پر پابندی ہے، کیا میری آمدنی حلال ہے؟
جواب
آمدنی حلال ہے, مگر حکومتی قوانین کی خلاف ورزی ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143811200084
تاریخ22-08-2017

