بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرفیوم لگاکر نماز پڑھنا صحیح ہے یانہیں؟

سوال

پرفیوم لگاکر نماز پڑھنا صحیح ہے یانہیں؟

جواب

پرفیوم میں اگر انگوریا کھجور سے کشید کیا گیا الکحل شامل ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر گنے ،سبزیوں وغیرہ سے بنا الکحل ملا گیا ہے تو اس کا استعمال جائز ہے،عام طور یہی دوسری صورت ہوتی ہے ،لہذا پرفیوم کے استعمال کی گنجائش ہے اور ایسے کپڑوں میں نمازبھی درست ہے۔البتہ اگرکوئی احتیاط کرتاہے تو زیادہ بہترہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200077
تاریخ20-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں