بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کو تول کر خریدنا بیچنا

سوال

 قربانی کے لیے زندہ گائے ترازو میں تول کر خریدنا جائز ہے یا نہیں؟  جب کہ بیوپاری لارڈ کے حساب سے جہاں سے خرید رہے ہیں وہاں وزن کرکے کلو کے حساب سے خرید رہے ہیں،  کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ 

جواب

قربانی کے جانور کو تول کر اور وزن کرکے خریدنا بیچنا شرعا  جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200072
تاریخ18-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں